Posts

Showing posts from May, 2024

#GoodNews #فحرے_بہادرخیل #فحرے_کرک #فحرے_خٹک 👇 آفنان خٹک علاقہ بہادرخیل سے تعلق رکھنے والے الحمداللہ انڈر 23 ریجنل فٹبال ٹیم کیلئے سلیکٹ ہو گئے۔ آفنان خٹک ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی ہمت نہیں ہاری اور مزدوری کے ساتھ ساتھ اپنا سفر جاری رکھا. وہ کہتے ہیں نہ کہ محنت کھبی ضائع نہیں جاتی اور آخرکار آفنان خٹک کی محنت بھی رنگ لے آئی اور اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے انڈر 23 ریجنل فٹبال ٹیم کیلئے سلیکٹ ہو گئے۔ میں اہل علاقہ کے تمام مخیر حضرات سے اجزانہ ریکویسٹ کرتا ہوں کہ آفنان خٹک کو زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں تاکہ وہ اسی طرح ہمارے علاقے اور خٹک کا نام روشن کرتا جائے اور میں اپنی طرف سے آفنان خٹک اور ان کے تمام حاندان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ #paidpromotionofourdahod #BaluchistanViral #BaluchistanViral #photographychallenge #margotrobbie #MeganFox #StopFencingGwadar #PTIchairmanIMRANKHAN #BreakingNews #cricket #ChristianBale #kannywoodcelebritieskbeautifulactrestoday #PakistanZindabad #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #reelsviral #moodchallengechallengeToday #followforfollowback #AngelinaJolie #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #beauty

Image
اندھیروں سے روشنی تک 11 نیوز کرک 🌟 آپکی آواز اعلیٰ حکام تک پہنچانا ہمارا مقصـــــد 👌

‏بانی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کا پیغام: پاکستان کی خاطر اب تک ہم نے بہت صبر سے کام لیا ہے۔ لیکن اب بہت ہوچکا!! میری قوم کے لیے میرا پیغام: اس فاشسٹ مافیا کے خلاف ہمیں اب ہمہ وقت عملی جدوجہد کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ میری آپ سب کیلئے (جن میں میری مرکزی پارٹی قیادت، مرکزی، صوبائی اور مقامی پارٹی تنظیمیں، اراکین، کارکنان، سپورٹرز اور عام آدمی شامل ہیں) ہدایت ہے کہ آپ میری سڑکوں پر نکلنے کی احتجاجی کال کا انتظار کریں۔ ❤️‍🔥🔥😱#beautiful #instagram #trip #travelling #wanderlust #traveler #landscape #picture #travelingwithkids #USA #Thailand #australia #england #korean #japan #picture #traveler #australia #trendingpost #followforfollowbackfast❤️😋 #kannywoodmedia #kannywoodtunabaya #kannywoodcelebritiesKBeautifulActr #kannywood #kannywoodcelebritiesKBeautiful #BOOMchallengeBOOMchallenge #moodchallengemoodchallenge #cricketfansclub #photography #BestPhotographyChallenge #cricketwithfahad #photographychallengechallenge #photographychallengepicturetodaytoday #photochallenge #behindyouskipperalways #politics #socialmedia #ImranKhan #ReleaseImranKhan #GoodNews #art #JumaMubarak #surprise #تلاش_گمشدہ #chrisevans #Sanda_series #jumanjichallenge #Hilighteveryone

Image
اندھیروں سے روشنی تک 11 نیوز کرک 🌟 آپکی آواز اعلیٰ حکام تک پہنچانا ہمارا مقصـــــد 👌