Posts

Showing posts from July, 2023

ملک کی اعلیٰ اور طاقتور ترین ادارے اور حکمران ملک کے حالات اور واقعات کے زمہ دار ہے کیونکہ عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہی ریاست کی زمہ داری ہے یا تو اپنی زمہ داری سنبھال لیں عوام کی حفاظت کے لئے یا ناکامی قبول کر کے عہدے جھوڑ دے جمعیت کے ورکرز کنونشن میں چیپس پاپڑ بیچنے والا بچہ ابو ذر بھی شہید ھوا۔ ماں نے اپنا بچہ محاذ جنگ پر شہید ہونے کیلئے نہیں بھیجا تھا بلکہ چیپس پاپڑ بیچ کر واپسی پر سوکھی روٹی لانے کیلئے بھیجا تھا۔ اس ماں کا موقف کوئی ٹی وی چینل یا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ دنیا کے سامنے پیش کرے تاکہ دنیا والے سمجھ جائے کہ پاکستانی مائیں بچے شہادت کیلئے پیدا نہیں کرتی۔😭😥😥😥✌️✌️

Image
اندھیروں سے روشنی تک 11 نیوز کرک 🌟 آپکی آواز اعلیٰ حکام تک پہنچانا ہمارا مقصـــــد 👌

اِس میں دو سبق ہے۔ 1 یا تو پھٹان صرف چوکیداری تک محدود اور اس کا مقام یہاں تک پہنچ گیا 😭 2 یا دنیا کے لوگوں کا پھٹانوں پر بھروسہ ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے

Image
اندھیروں سے روشنی تک 11 نیوز کرک 🌟 آپکی آواز اعلیٰ حکام تک پہنچانا ہمارا مقصـــــد 👌

افسوس ناک خبر #وائرل_پوسٹس ____________plaese #Möhãmmôd #BestPhotographyChallengeio #writersabuj #moodchallengechallengeToday ❤️❤️❤️❤️ #moodchallengechallenge1k ❤️❤️❤️❤️❤️ #photochallengesmilechallenge ❤️❤️❤️❤️ #moodchallengechallenge 👏👏👏👏 #photographychallengeraphychallenge 👇👇👇👇👇 11 News HD ❤️❤️❤️❤️ #foryoupagereels 11newshd.tvlive 👏👏👏 #foryouシ VC News Daily 📸📸📸 #followforfollowback 🔥🔥🔥🔥❤️❤️❤️❤️🔥🔥🔥🔥 #Admin 📸🖼️💪📃🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 JG Khan Construction group #jg_waheed_khan_khattak JG Khan Construction Group #moodchallengemoodchallenge #photographychallengepicture 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🔥🔥🔥🔥🔥 #subscribe #youtubeshorts #Twitter 🔥🔥🔥🌹🌹🌹🌹🌹🌹 #todaybestphotochallenge #ایاک_نعبدو_وایاک_نستعین #عمران__خان ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ https://www.instagram.com/reel/C7UoKtLIbtG/?igsh=eXJra3FibGlicnpw

Image
اندھیروں سے روشنی تک 11 نیوز کرک 🌟 آپکی آواز اعلیٰ حکام تک پہنچانا ہمارا مقصـــــد 👌

مواخذہ تو ان پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق زیادتیاں کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے دردناک عذاب ہے ۔ (القرآن ۴۲:۴۲)

Image
اندھیروں سے روشنی تک 11 نیوز کرک 🌟 آپکی آواز اعلیٰ حکام تک پہنچانا ہمارا مقصـــــد 👌