آپکا اپنا نیوز چینل 11 نیوز کرک 🌟 آپکی آواز اعلیٰ حکام تک پہنچانا ہمارا مقصـــــد 👌
ملک کی اعلیٰ اور طاقتور ترین ادارے اور حکمران ملک کے حالات اور واقعات کے زمہ دار ہے کیونکہ عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہی ریاست کی زمہ داری ہے یا تو اپنی زمہ داری سنبھال لیں عوام کی حفاظت کے لئے یا ناکامی قبول کر کے عہدے جھوڑ دے جمعیت کے ورکرز کنونشن میں چیپس پاپڑ بیچنے والا بچہ ابو ذر بھی شہید ھوا۔ ماں نے اپنا بچہ محاذ جنگ پر شہید ہونے کیلئے نہیں بھیجا تھا بلکہ چیپس پاپڑ بیچ کر واپسی پر سوکھی روٹی لانے کیلئے بھیجا تھا۔ اس ماں کا موقف کوئی ٹی وی چینل یا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ دنیا کے سامنے پیش کرے تاکہ دنیا والے سمجھ جائے کہ پاکستانی مائیں بچے شہادت کیلئے پیدا نہیں کرتی۔😭😥😥😥✌️✌️
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
اندھیروں سے روشنی تک 11 نیوز کرک 🌟 آپکی آواز اعلیٰ حکام تک پہنچانا ہمارا مقصـــــد 👌
Wow
ReplyDelete